معیار

ہےسوچوں میں ہے تضاد بڑا بہت ساعتوں کے بعد پتا چلا میں اس کے معیار کا نہیں تھا ڈھیر ملاقاتوں کے بعد پتا چلا

Read More »

ہم سے ’غلتی ‘ ممکن نہیں

میں ناشتے کا آڈر کر کہ اخبار پڑھنے لگا، کافی وقت گزرنے کے باوجود ویٹر کچھ نہ لایا تو میں سمجھا کہ شاید رش زیادہ ہے اس لیے دیر لگ رہی۔ خیر تھوڑا اور انتظار کیا تو وہی ویٹر جو مجھ سے آڈر لے کر گیا تھا ،میرے پاس آیا …

Read More »

لقمہِ اجل

آپ ان کی غفلت پر پریشاں نہ ہوں جاگ کر بھی یہ بیچارے کیا کریں گے عوام کو بننا ہے لقمہِ اجل ہر صورت دہشت سے نہیں تو بھوک سے مریں گے عمران خوشحال راجہ

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن 2016

سرمایہ دارانہ جمہوریت جوپاکستان اور بھارت کے عوام کا ایک بھی بنیادی مسّلہ حل کرنے سے قاصر ہے کے ذریعے ان مسائل زدہ ممالک کےزیرِ انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کا حل تلاش کرنا دراصل تاریک کمرے میں کالی بلی ڈھونڈنے کےمترادف ہے۔ عمران خوشحال راجہ

Read More »

تجھ سے پہلے حالت نہیں تھی یہ

تجھ سے پہلے حالت نہیں تھی یہ ذہن و دل کی صورت نہیں تھی یہ   اک جہدِ مسلسل سے جیتا ہے تجھے تو ایسے ہی مل جاتی قسمت نہیں تھی یہ   ذرا ان کا تو سوچو جنھوں نے عمر بھر کی اور پھر سمجھے کہ او ، محبت …

Read More »

سٹیڈیم روڈ راولپنڈی ۔۔۔غفلت، گرد اور گندگی

***عمران خوشحال راجہ*** راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم روڈ جسے عام طور پر ڈبل روڈ بھی کہا جاتا ہے کہی حوالوں سے اہمیت کی حامل ہے۔ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ یہاں پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ہے اور دوسری وجہ یہ کہ یہاں کھانوں کی گلی یعنی فوڈسٹریٹ ہے۔ علاوہ اس …

Read More »