اوے ابّا پیسے دے، شراب لینی ہے!

گلی میں ایک لڑکاجس کی عمر مشکل سے بیس سال ہوئی ہو گی ، ہاتھ میں کوئی کاٹنے والی چیز پکڑے اپنے سے تگنی عمروں کے تین چار مردوں سے گالم گلوچ کر رہا تھا۔ ان میں سے ایک شخص نے ہاتھ میں ایک پائیپ نما ڈنڈا پکڑا ہوا تھاجس …

Read More »

ترکِ تعلق

ترکِ تعلق کا کہا بھی تو تو بتا دل سے کہا تھا کیا اوربچھڑجانے کی بات پر میں رو نہیں دیا تھا کیا ***** عمران خوشحال

Read More »

رات

یوں لگتا ہے رات اک پڑاو ہے اور صبح سفر کا پہلا پہر دن چڑے قافلوں کے قافلے اور پھر ایک اک کر کہ گھٹ رہے لوگ اپنی اپنی دشاوں میں بٹ رہے شام کے سائے پھر گہرے ہوتے ہیں اور میرے ساتھ فقط دو چار لوگ بچتے ہیں پھر …

Read More »

تیرے پہلو میں کیا رہا

تیرے پہلو میں کیا رہا دل پھر نہ میرا رہا اک رہی بس تیری کمی یوں تو دامن بھرا رہا ہاتھوں میں رہی چھونے کی طلب آنکھوں میں تیرا نقش سا رہا جو اترے نہ کبھی سر سے نشہ تیرا ایسے چڑھا رہا رہے ایسے اس جہاں میں کوئی بیچ …

Read More »

یکم مئی یومِ مزدور

میں گرمی میں اْبلتا کھولتا ایک بنک کے اے ٹی ایم پر رُکا جہاں مجھ سے پہلے دو شخص قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے جبکہ ایک شخص اے ٹی ایم مشین والے کیبن میں تھا۔ بنک بند ہونے کی وجہ سے پاس ہی بنک کے …

Read More »

تو ہے میرا جاگتا آج

تو ہے میرا جاگتا آج میرا مان اور میری لاج تیرے دم سے دم یہ قائم میرے شاہ میرے سر کے تاج پیار ہے تیرا تخت حکومت تجھ پے قرباں لاکھوں راج آ جا مل کے توڑیں ہم یہ ظلم کی رسمیں اندھے رواج پیار جہاں پے امر رہے آ …

Read More »

گرل فرینڈ اور جوتے

کل بہت راتوں کے بعد مزے کی نیند آئی پر صبح سویرے کسی نے وصّیؔ شاہ کو پوسٹ کر دیا۔ اور وہ بھی چلو ’’آنکھ کا کاجل ‘‘وغیرہ ہوتا تو خیر تھی مگر یہاں معمالہ اس سے بھی گھمبیر تھا۔ اس نظم کا عنوان تو نہیں یاد اور نہ ہی …

Read More »