Home / خیال

خیال

منشیات سے پاک پاکستان لیکن کیسے؟

کتنی عجیب بات ہے کہ سارا ملک سیاست اور سیاستدانوں کے گرد گھوم رہا ہے اور طلبہ سیاست پر پابندی ہے۔ ایک زمانے میں جب پاکستان میں طلبہ تحریک اپنے عروج پر تھی تو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اس میں اسلحہ اور نشہ کلچر کو پروان چڑھایا گیا۔ …

Read More »

یکم مئی یومِ مزدور

میں گرمی میں اْبلتا کھولتا ایک بنک کے اے ٹی ایم پر رُکا جہاں مجھ سے پہلے دو شخص قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے جبکہ ایک شخص اے ٹی ایم مشین والے کیبن میں تھا۔ بنک بند ہونے کی وجہ سے پاس ہی بنک کے …

Read More »

گرل فرینڈ اور جوتے

کل بہت راتوں کے بعد مزے کی نیند آئی پر صبح سویرے کسی نے وصّیؔ شاہ کو پوسٹ کر دیا۔ اور وہ بھی چلو ’’آنکھ کا کاجل ‘‘وغیرہ ہوتا تو خیر تھی مگر یہاں معمالہ اس سے بھی گھمبیر تھا۔ اس نظم کا عنوان تو نہیں یاد اور نہ ہی …

Read More »

ہم سے ’غلتی ‘ ممکن نہیں

میں ناشتے کا آڈر کر کہ اخبار پڑھنے لگا، کافی وقت گزرنے کے باوجود ویٹر کچھ نہ لایا تو میں سمجھا کہ شاید رش زیادہ ہے اس لیے دیر لگ رہی۔ خیر تھوڑا اور انتظار کیا تو وہی ویٹر جو مجھ سے آڈر لے کر گیا تھا ،میرے پاس آیا …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن 2016

سرمایہ دارانہ جمہوریت جوپاکستان اور بھارت کے عوام کا ایک بھی بنیادی مسّلہ حل کرنے سے قاصر ہے کے ذریعے ان مسائل زدہ ممالک کےزیرِ انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کا حل تلاش کرنا دراصل تاریک کمرے میں کالی بلی ڈھونڈنے کےمترادف ہے۔ عمران خوشحال راجہ

Read More »

تنازعہِ کشمیر۔ مجوزہ ممکنہ حل

کالم نگار:عمران خوشحال راجہ کالم: دریدہ دہن ابھی پھر سے ایک ہوا چلی ہے۔ مختلف افراد، اداراے اور ریاستیں اپنے اپنے طور پر مسلہِ کشمیر کے حل تجویز کر رہی ہیں۔ ان میں سے بعض تقسیمِ کشمیر کی بات کررہے ہیں تو بعض کشمیر کو جذیات میں خودمختار بنانے کی۔ …

Read More »