Home / حرف

حرف

تعصب

تقسیم کی سیاست کرنے والوبتاو تقسیم سے قحط آنہیں جائے گا کیا نفرت کی تجارت کرنے والو بتاو تعصب ہمیں کھا نہیں جائے گا کیا

Read More »

ترکِ تعلق

ترکِ تعلق کا کہا بھی تو تو بتا دل سے کہا تھا کیا اوربچھڑجانے کی بات پر میں رو نہیں دیا تھا کیا ***** عمران خوشحال

Read More »

معیار

ہےسوچوں میں ہے تضاد بڑا بہت ساعتوں کے بعد پتا چلا میں اس کے معیار کا نہیں تھا ڈھیر ملاقاتوں کے بعد پتا چلا

Read More »

لقمہِ اجل

آپ ان کی غفلت پر پریشاں نہ ہوں جاگ کر بھی یہ بیچارے کیا کریں گے عوام کو بننا ہے لقمہِ اجل ہر صورت دہشت سے نہیں تو بھوک سے مریں گے عمران خوشحال راجہ

Read More »