Home / عمومی / ماوں کا عالمی دن

ماوں کا عالمی دن

تاریخوں کی
تقسیم سے قبل
حرفوں کی
ایجاد سے پہلے
سارے دن ہی
ماوں کے تھے
اور تشہیر بنا ہی
ماوں کے تھے
*****
عمران خوشحال

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے