Home / حرف / آ بھاگ جائیں کہیں اب

آ بھاگ جائیں کہیں اب

آسماں پے ہے اہلِ ذر کا قبضہ
ظُلم کی زَد میں ہے زمیں اب
ہمارے رہنے کی نہیں رہی یہ جگہ
آ بھاگ جائیں کہیں اب
*****
عمران خوشحال

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے