Home / عمومی / تو ہے میرا جاگتا آج

تو ہے میرا جاگتا آج

تو ہے میرا جاگتا آج
میرا مان اور میری لاج

تیرے دم سے دم یہ قائم
میرے شاہ میرے سر کے تاج

پیار ہے تیرا تخت حکومت
تجھ پے قرباں لاکھوں راج

آ جا مل کے توڑیں ہم یہ
ظلم کی رسمیں اندھے رواج

پیار جہاں پے امر رہے
آ جا بنائیں ایسا سماج

*****

عمران خوشحال

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے