Home / حرف / میری جان تیرے سوا

میری جان تیرے سوا

 

میری جان تیرے سوا

جان سے قریں کچھ بھی نہیں

کچھ بھی نہیں وہ آسماں

اور یہ زمیں کچھ بھی نہیں

عمران خوشحال

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے