Home / حرف / میرا خیال میرا گماں ہو تم

میرا خیال میرا گماں ہو تم

میرا خیال.png

میرا خیال میرا گماں ہو تم

میرے دوست میری جاں ہو تم

مجھ کو دیکھو کتنا ارزاں ہوں میں

خود کو دیکھو کتنے گراں ہو تم

عمران خوشحال راجہ

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے