Home / حرف / گوہرِ گم شدہ

گوہرِ گم شدہ

بھیڑ ہے خلق کی بے پنہا

کوئی سراغ نہ ہی اتا پتا

اے میرے گوہرِ گم شدہ بتا

میں تجھے ڈھونڈوں کہاں بھلا

بھیڑ.png

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے