Home / خیال / ہم سے ’غلتی ‘ ممکن نہیں

ہم سے ’غلتی ‘ ممکن نہیں

میں ناشتے کا آڈر کر کہ اخبار پڑھنے لگا، کافی وقت گزرنے کے باوجود ویٹر کچھ نہ لایا تو میں سمجھا کہ شاید رش زیادہ ہے اس لیے دیر لگ رہی۔ خیر تھوڑا اور انتظار کیا تو وہی ویٹر جو مجھ سے آڈر لے کر گیا تھا ،میرے پاس آیا اور کہا کہ ’’آپ نے آڈر ہی نہیں کیا‘‘۔میں نے پوچھا کہ ’’میں نے آڈر نہیں کیا یا آپ بھول گئے‘‘؟ تو اس پر اس نے کہا کہ’’ میں بھول گیا‘‘۔ پاس بیٹھے دو آدمیوں نے کہا چلیں کوئی بات نہیں۔
میں سوچنے لگا کہ اگر کوئی بات نہیں تھی تو وہ مجھے غلط ثابت کرنے کی بجائے اپنی غلطی بھی تو مان سکتا تھا۔ لیکن چونکہ ہمارے ہاں ایسا ممکن ہی نہیں کہ ہم سے کوئی غلطی ہو اس لیے تسلیم کرنا تو دور اس بارے سوچنا بھی وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔

غلطی.png

 

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے