Home / حرف / لقمہِ اجل

لقمہِ اجل

آپ ان کی غفلت پر پریشاں نہ ہوں

جاگ کر بھی یہ بیچارے کیا کریں گے

عوام کو بننا ہے لقمہِ اجل ہر صورت

دہشت سے نہیں تو بھوک سے مریں گے

عمران خوشحال راجہ

AWAM.png

Check Also

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم

نہ چاہو مجھے جاں سے زیادہ تم پر کرو تو ساتھ چلنے کا ارادہ تم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے