Home / عمومی / ۸ مارچ، عورتوں کا عالمی دن

۸ مارچ، عورتوں کا عالمی دن

آج کے دن آؤ پوچھیں ان سے
عورت گر جمہور ہے لوگو
پھر کیوں اتنی دور ہے لوگو
ہر سند سے ہر ڈگری سے
ہر کاروبار اور نوکری سے
ہر بیلٹ سے ہر کرسی سے
اور فیصلے کی ہر شکتی سے
آج کے دن آؤ کہہ دیں ان سے
عورت بھی جمہور بنے گی
عورت بھی دستور بنے گی
چھین کے لے گی سند ، ڈگری
چھین کے لے گی بیلٹ ، کرسی
آپ ہی اپنا منشور بنے گی
عورت بھی جمہور بنے گی
عورت بھی دستور بنے گی

عمران خوشحال راجہ

8 march.png

Check Also

تعصب ہمیں کھا نہیں جائے گا کیا؟

تعصب ہمیں کھا نہیں جائے گا کیا؟

تعصب ایک ایسی ذہنی حالت ہے جس میں مبتلا انسان اپنے سے مختلف لوگوں کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے